اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکہ
امید ہے آپ سب حضرات خیریت سے پونگے۔میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں روزانہ میں آپ کے ساتھ کچھ ذکر و اذکار شئیر کرونگا۔
انشاء اللہ اگر آپ روزانہ کے حساب سے بھی ایک تسبیح یاد کرلیں تو انشاء اللہ بہت جلد آپ کو بہت سی مسنون اذکار یاد پوجائیں گے اور آپ کا پورا دن اللہ کی یاد میں گزرے گا۔
اگر آپ کو پاس کوئی مسنون دعا یا ذکر ہو تو اس کو بھی آپ شئیر کرسکتے ہیں
یہ اذکار مفتی اعظم پاکستان جناب مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی کتاب پر نور دعائیں سے ماخوذ ہیں
دعا کا طلبگار۔
ALI-AKBER
03218874402
No comments:
Post a Comment